"War of powers" between the federal and Azad Kashmir governments The inner story of 244

آزادکشمیر کے عام انتخابات 2021 ء کے لیے آزادکشمیر کے 33 اورجموں اور کشمیر ویلی کے 12 حلقوں کے 984 امیدواران نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے۔

رپورٹ(نمائندہ خصوصی سردار صغیر برقی،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

آزادکشمیر کے 33 حلقوں کے لیے 825 جبکہ جموں اور کشمیر ویلی کے لیے 159ا میدواران نے اپنے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔ آزادکشمیر کے حلقہ ایل اے 1میرپور1- سے 27، ایل اے 2میرپور 2- سے 25،ایل اے 3 میرپور 3- سے 24، ایل اے 4 میرپور 4- سے 19،ایل اے 5 بھمبر 1- سے 15، ایل اے 6 بھمبر 2- سے19، ایل اے 7 بھمبر3- سے 29،ایل اے 8 کوٹلی 1- سے 25، ایل اے 9 کوٹلی 2- سے 24، ایل اے 10 کوٹلی 3- سے 43، اے ایل 11 کوٹلی4- سے 18، ایل اے 12 کوٹلی 5- سے 20، ایل اے 13 کوٹلی 6- سے 22، ایل اے 14 باغ1- سے 34،ایل اے 15 باغ 2- سے 35، ایل اے16 باغ 3- سے 26،ایل اے 17 باغ 4- سے 17،ایل اے 18 سدھنوتی 1- سے 27، ایل اے 19 سدھنوتی 2- سے 24، ایل اے20 سدھنوتی 3-سے30،ایل اے21سدھنوتی4- سے22،ایل اے22سدھنوتی5- سے 26،ایل اے23 سدھنوتی6- سے25،ایل اے24 سدھنوتی7- سے 21، ایل اے25نیلم ویلی 1- سے 26، ایل اے26نیلم ویلی 2- سے 44،ایل اے27مظفرآباد1- سے27، ایل اے28 مظفرآباد2- سے 29،ایل اے29 مظفرآباد3- سے 32، ایل اے30 مظفرآباد 4- سے 14،ایل اے31 مظفرآباد 5-سے 24، ایل اے32 مظفرآباد 6- سے 17، ایل اے33 مظفرآباد 7- سے 15امیدواران نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جبکہ جموں اور کشمیر ویلی کے ایل اے 34جموں 1- سے 17،ایل اے35 جموں 2- سے 16،ایل اے36 جموں 3 سے15،ایل اے37 جموں 4- سے 4،ایل اے38جموں 5- سے 11، ایل اے39 جموں 6- سے18، ایل اے40 کشمیر ویلی 1-سے 12، ایل اے41 کشمیر ویلی 2- سے 11، ایل اے42 کشمیر ویلی 3- سے 10، ایل اے 43 کشمیر ویلی 4- سے 17، ایل اے 44- کشمیر ویلی 5- سے 21، ایل اے45کشمیر ویلی 6- سے 7 امیدواران نے کاغذا ت نامزدگی جمع کروائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں