عوامی نیشنل پارٹی کے نائب صدر کی جانب سے پر وقار دعوت کا اہتمام 301

عومی نیشنل پارٹی کے نائب صدر کی جانب سے پر وقار دعوت کا اہتمام

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ ).

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عوامی نیشنل پارٹی کے نائب صدر آدم خان دورن خان کے ھجرے میں دعوت کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر مرحوم عثمان خان کاکڑ کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اس موقع سرپرستی اعلیٰ گجر یوتھ فورم پاکستان حاجی ملک محمد علی خان اور سابقہ صدر پی ٹی آئی ریاض ریجن کے صدر سید بخت شیر علی خان اور دیگر ساتھی بھی موجود تھے سب مہمانوں نے آدم خان کا خصوصی شکریہ ادا کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں