ریاض سیزن میں پاکستانی کلچر کی سرگرمیاں اپنے عروج پر ستارہ بن کے پورے ریاض کو مہکا رہی ہیں ۔ پاکستانی کلچر کی رنگا رنگ سرگرمیوں سے پورا ریاض چہک اٹھا۔
ملاکنڈ ڈویژن اور خاص اپر سوات کے لئے ایک اعزاز و فخر ڈاکٹر عیسی خان تحصیل مٹہ گاوں ماندور نے ایف سی پی ایس پلاسٹک شپشلائزیشن پارٹ ٹو مکمل کردیا.
ریاض سیزن 2024 کے ثقافتی پروگرام سویدی پارک کا آغاز سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں 13 اکتوبر سے شروع ہوگا جو کہ 30 نومبر تک جاری رہے گا
سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں پختون کمیونٹی کے زیر اہتمام خیبر پختون خواہ کے سابق وزیر بلدیات و صحت عنایت اللہ خان کے اعزاز میں پروقار تقریب منعقد کی گئی