معروف سماجی شخصیت مبصر اقوام متحدہ چئیرمین IHRM سعودی عرب، چیئرمین PZBO سعودی عرب ، صدر پی او اے ایف انٹرنیشنل سعودی عرب ندیم اختر چوہدری نے پاکستان ایمبیسی ریاض میں یوم پاکستان 23 مارچ کی مناسبت سے ہونے والی عظیم الشان تقریب میں شرکت
سعودی عرب کی معروف شخصیت ڈاکٹر رخشندہ پوری کی جانب سے قونصلیٹ لیڈیز کے ہمراہ یوم تاسیس کادن پُرجوش انداز سے منایاگیا
سعودی عرب مکہ المکرمہ پردیس میں دیس کے ذائقے دار کھانے اصلی گجرانوالہ ریسٹورنٹ نے متعارف کرا دیے کاکیہ مکہ المکرمہ میں برانچ کا شاندار افتتاح کر دیا گیا ہے
چوہدری خرم خان ورک ایم پی اے حلقہ 48 و پارلیمانی سیکرٹری بلدیات پنجاب جب عمرہ کرنے سعودی عرب پتشریف لائے تو جدہ میں معروف بزنس میں اور چئیر مین پاکستان اورسیز میڈیا فورم چوہدری محمد ریاض گھمن نے انہیں جدہ کے ایک بڑے ہوٹل کازا ڈورا میں عشائیہ دیا جس میں پاک کمیونٹی اور میڈیا نمائندگان نے بھرپور شرکت کی۔
سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں مجلس پاکستان ریاض کے زیر اہتمام پاکستان سے آئے ہوئے سید ذیشان اختر اور ماہر تعلیم ڈاکٹر حبیب الرحمن کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں کمیونٹی اکابرین نے بھر پور شرکت کی.
پاکستان انٹرنیشنل سکول انگلش سیکشن کے طلباء وطالبات نے کیمرج اور ایڈیکسل انٹرنیشنل جون 2024 کے امتحانات میں عالمی سطح پر سولہ پوزیشنیں حاصل کر نے کا اعزاز حاصل کر لیا