سعودی عرب کے شہر جدہ میں باصلاحیت خواتین، کاروباری شخصیات، فنکاروں اور پیشہ ور خواتین کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے سی ایس او ایس ایم لومیئر شگفتہ مناف نے ایک تقریب کا انعقاد کیا جس میں با اختیار خواتین نے اپنی متاثر کن کہانیاں شیئر کیں
معروف سماجی شخصیت سردار طلعت محمود خان نے سفارتخانہ پاکستان الریاض میں متعین نئے ویلفیئر اتاشی ساعد عزیز کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا۔
23 مارچ یوم پاکستان کے خصوصی موقع پر سفارتخانہ پاکستان الریاض میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں ایمبیسی افسران نے شرکت کی
سعودی عرب میں معروف سماجی شخصیت ارشد تبسم کو تاریخی اور ثقافتی میلہ ” ثادق ورثہ ” کی انتظامیہ نے اعزازی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا