سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں ایونٹ اٹایر نے جدہ ریڈسی ساحل پر تفریح اور فن سے بھری ایک شام کروزٹینمنٹ 4 کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں پاکستانی کیمونٹی شریک ہوئی اور پاکستانی گلوکاروں نے اپنے فن کا مظاہر کیا
کشمیر، فلسطین اور قبرص جیسے مسائل حل ہونا ابھی باقی ہیں۔صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری
مقامِ شکر کہ میرے دوسرے شعری مجموعہ “کسی اور کا دکھ ” کی رونمائی بطریق احسن عمل میں آئی ۔شاعر ساجد رحیم
آج پورا پاکستان اہل کراچی کی پشت پر کھڑا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کو ان معاملات پر کراچی آنا چاہیے تھا۔حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی کراچی
کھیل بچوں میں توانائی کے ساتھ صبر و تحمل بھی پیدا کرتے ہیں ،حاجی محمد ناصر قادری ایڈورٹائزنگ منیجر پی این پی نیوز ایچ ڈی
پنجاب کے ریجنل پارٹی صدور، ڈویژنل کوارڈینیٹرز اور پارٹی لیڈرشپ کی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت میٹنگ
وزیراعظم شہباز شریف نے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر رواں سال کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا