اٹک گروپ آف کمپنیز کی طرف سے وزیرِ اعظم فلڈ ریلیف فنڈ میں 10 کروڑ 73.9 لاکھ روپے کا عطیہ 175

اٹک گروپ آف کمپنیز کی طرف سے وزیرِ اعظم فلڈ ریلیف فنڈ میں 10 کروڑ 73.9 لاکھ روپے کا عطیہ

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گروپ چیف ایگزیکٹیو اٹک گروپ آف کمپنیز، شعیب انور ملک کی ملاقات.
ملاقات میں شعیب انور ملک نے وزیرِ اعظم کو اٹک گروپ کی تمام کمپنیوں کی طرف سے 10 کروڑ کا چیک پیش کیا. اسکے علاوہ اٹک گروپ کے ملازمین کی ایک دن کی تنخواہ، 73.9 لاکھ کا چیک بھی پیش کیا. یہ رقوم وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سیلاب زدگان کیلئے مدد کی اپیل پر اٹک گروپ کی طرف سے وزیرِ اعظم فلڈ ریلیف فنڈ کیلئے پیش کئے گئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں