اسسٹنٹ کمشنر آمنہ مودودی کا میونسپل سٹاف کے ہمراہ تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن 294

اسسٹنٹ کمشنر آمنہ مودودی کا میونسپل سٹاف کے ہمراہ تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

لودھراں : مین بازار، جی ٹی روڈ اور ڈاکخانہ چوک سے تجاوزات کا خاتمہ کیا گیا،
قانونی حدود سے سامان باہر رکھنے والے دوکانداروں کا سامان بھی قبضے میں لے لیا گیا، کاروبار کو صارفین اور راہگیروں کیلئے زحمت بنانے والے رعایت کے مستحق نہیں، تجاوزات کے خلاف آپریشن بلا روک ٹوک جاری رہے گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں