Former President Asif Ali Zardari's statement for occupied Jammu and Kashmir 211

آصف علی زرداری کا شہید شاھنواز خان بھٹو کو خراج عقیدت

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
شھید شاھنوازخان بھٹو نے ملک میں آئین اور جمہوریت کیلئے جدوجہد کی ، دنیا کی سیاسی تاریخ میں بھٹو خاندان کی قربانیوں جیسی کوئی مثال نہیں ملتی ، قوم مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کو سلام کرتی ہے جس نے اپنا گلشن ملک اور قوم پر قربان کردیا، شھید شاھنواز خان بھٹو سچے جمہوریت پسند تھے ،شہید شاھنواز خان بھٹو نے آمروں کی مزاحمت کی ،ملک میں جمہوریت کا روشن سورج گڑھی خدا بخش بھٹو کے قبرستان سے خون کی لالی کے ساتھ طلوع ہوتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں