اہم خبریںبین الاقوامیپاکستانسیاست

آصف علی زرداری پاکستان کے 14 ویں صدر بن گئے

رپورٹ کراچی : اعجاز احمد طاہر اعوان
پاکستان پیپلزپارٹی کے صدر آصف علی زرداری بھارتی اکثریت کے ساتھ صدر پاکستان منتخب ہوگئے۔
ملک کی چاروں صوبائی اسمبلیوں میں صدارتی انتخاب کیلئے ووٹنگ ہوئی اور 3 صوبائی اسمبلیوں میں گنتی کا عمل مکمل ہوگیا۔
صدارتی انتخاب میں حکومتی اتحاد کی جانب سے آصف زرداری اور اپوزیشن کے محمود خان اچکزئی مدمقابل ہیں۔
حکمراں اتحاد کے امیدوار آصف علی زرداری بھاری اکثریت سے صدر منتخب ہوگئے۔ انہوں نے پارلیمنٹ سے 255 ووٹ حاصل کیے۔

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

error: مواد محفوظ ہے