(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایمل ولی خان سے اسفند یار ولی کی صحت سے متعلق خیریت بھی دریافت کی افغانستان کی صورت حال اور اس کے ملک میں اثرات پر بات چیت ہوئی خطے میں امن کے حوالے سے افغانستان میں استحکام ہونے کے معاملے پر اتفاق ہوا سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال ہوا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کے درمیان ملک میں ہم خیال سیاسی جماعتوں کی مشترکہ جدوجہد کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی