مدینہ منورہ میں کشمیر کمیونیٹی کے طرف سے آزاد کشمیر الیکشن کی جیت پر ایک دعوت کا اہتمام کیا گیا۔ 299

مدینہ منورہ میں کشمیر کمیونٹی کے طرف سے آزاد کشمیر الیکشن کی جیت پر ایک دعوت کا اہتمام کیا گیا

(رپورٹ – محبت شاہ مدینہ تازہ اخبار ، پاک نیوز پوائنٹ)

مدینہ منورہ میں کشمیر کمیونیٹی کے طرف سے آزاد کشمیر الیکشن کی جیت کی خوشی منانے کے لیے نو منتخب پی ٹی آئی مدینہ منورہ کے الیکٹڈ ٹیم کو عشائیہ پر مدعو کیا گیا۔ جس میں صدر خواجہ زبیر، سینئر رہنما شیخ نورالامین ، جنرل سیکرٹری یاسین خان اور دیگر رہنما موجود تھے۔
صدر خواجہ زبیر نے پی ٹی آئی مدینہ المنورہ ٹیم کے طرف سے لاجواب ضیافت کا شکریہ ادا کیا۔ عشائیہ کے بعد نئے ممبر زریاب ، وقاص، وقار اور دیگر ممبران کی پی ٹی آئی مدینہ منورہ میں شمولیت بھی کرائی گئی۔ شمولیتی پروگرام کے بعد آزاد کشمیر الیکشن کی جیت کی خوشی میں کیک کاٹ گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں