ایک ارفع افسانہ نگار کہانیاں لکھتا نہیں، کہانیوں میں زندگی کرتا اور گزارتا ہے۔امین کنجاہی 308

ایک ارفع افسانہ نگار کہانیاں لکھتا نہیں، کہانیوں میں زندگی کرتا اور گزارتا ہے۔امین کنجاہی

ایک ارفع افسانہ نگار کہانیاں لکھتا نہیں، کہانیوں میں زندگی کرتا اور گزارتا ہے۔امین کنجاہی

ایک درویش خدا مست تخلیق کار ہیں ۔انسان ہونے اور انسان کی طرح سوچنے پر قادر ہیں،وہ یقین رکھتے ہیں کہ انسان آزاد ہے، ایک دوسرے جیسا اور مساوی ہے اور یہ کہ یہ دنیا یکساں طور پر سب کا گھر ہے۔امین کنجاہی کی گفتگو سننا اور ایک محو حیرت صوفی کی سی معصومیت والے چہرے کو پڑھنا جس قدر لطف انگیز ہے ، ان کی کہانیوں میں جیتی زندگی کو اپنے احساس کی چلمن سے دیکھنا اور سمجھنے کی کوشش کرنا بھی کم لطف انگیز نہیں۔
عشق آتش آمین کنجاہی کی رفاقت میں کی جانے والے ایک طویل سیر کی مانند ہیں۔ایک ایسی سیر جس میں آپ سن رہے ہوتے ہیں اور درویش خدا مست آمین کنجاہی کہانی بیان کئیے چلے جارہے ہیں۔ہر کہانی ایک زندگی ہے ، ہر کہانی ایک سانس ہے اور ہر کہانی آمین کنجاہی کا عشق ہے ، عشق کیا ہے ،نری آتش
ایک ارفع افسانہ نگار کہانیاں لکھتا نہیں، کہانیوں میں زندگی کرتا اور گزارتا ہے۔امین کنجاہی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں