سفیر پاکستان امیر خرم راٹھور اور قونصل جنرل جدہ خالد مجید کی عزیزیہ پاکستانی یمز کیفے پر آمد کیمونٹی ارکین سے ملاقاتیں کی اور مسائل سنیں 245

سفیر پاکستان امیر خرم راٹھور اور قونصل جنرل جدہ خالد مجید کی عزیزیہ پاکستانی یمز کیفے پر آمد کیمونٹی ارکین سے ملاقاتیں

رپورٹ جدہ : امداد حسین لک ( تازہ اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی )

چئیرمین مسلم لیگ ق چوہدری اظہر وڑائچ کی خصوصی دعوت پر سفیر پاکستان امیر خرم راٹھور کی قونصلر جنرل جدہ خالد مجید کے ہمراہ عزیزیہ یمز کیفیے پر آمد کیمونٹی اراکین سے ملاقاتیں کی اور مسائل سنیے اس موقع چئیرمین مسلم لیگ ن چوہدری اکرم گجر نے انھیں ویلکم کیا اور کیمونٹی مسائل پر تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئیے قونصلر جنرل جدہ خالد مجید کی کیمونٹی خدمات پر تعریف کی جس پر سفیر پاکستان نے جدہ میں کیمونٹی کی یکجہتی اور اتحاد کی تعریف کی اور کیمونٹی مسائل کے فوری حل کی یقینی دہانی کروائی اور یمز کفیے کی اوپنگ پر چوہدرئ اظہر وڑائچ کو مبارکباد دی کے پاکستانی کیمونٹی کے لیے پردیس میں دیس کے زائقے متحرف کروائے اور انھیں مدعو کیا ،اس موقع پر پاک میڈیا سے حسن بٹ اور کیمونٹی اراکین ریاض شاہین آفریدی ،چوہدری امجد گجر ،احسان الہی گجر ،شریف زمان ،میاں رضوان اور پاک میڈیا کی طرف سے حسن بٹ نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں