کویت کے سفیر نصر عبدالرحمن المتیری کی چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی سے ملاقات 198

کویت کے سفیر نصر عبدالرحمن المتیری کی چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی سے ملاقات

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

ملاقات میں شہریار خان آفریدی نے پاکستانیوں کیلئے کویت کے ویزوں کی بحالی میں کویتی سفیر کی کوششوں کو سراہا
کویت اور پاکستان دیگر اسلامی ممالک کے ساتھ مل کر اسلاموفوبیا اور ملت اسلامیہ کو درپیش دیگر مسائل پر متحرک کردار ادا کرتے رہیں گے. کویتی سفیر کا مہاجرین کو سہولیات فراہم کرنے پر حکومت پاکستان اور خصوصاً شہریار خان آفریدی کے متحرک کردار پر خراج تحسین پیش کیا
کویت کی حکومت اور عوام پاکستان کے شکر گزار ہیں کہ وہ مشکل حالات میں بھی کویت کے شانہ بشانہ کھڑے ہوئے. کرونا وائرس کی بیماری سے لڑنے میں پاکستانی ڈاکٹرز اور طبی عملے کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں