آزاد جموں و کشمیر میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد 216

آزاد جموں و کشمیر میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی جانب سے بلائی گئی کشمیر ایشو پر آل پارٹیز کانفرنس میں وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی، چوہدری محمد یٰسین صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر،اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر اور سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں