انٹرویواہم خبریںبین الاقوامیبین الاقوامی خبریںپاکستانتصاویر اور مناظردلچسپ و عجیبصحتملٹی میڈیا

خواتین کے عالمی بریسٹ کینسر ڈے کے موقع پر علی خورشید سلطان کی جانب سے "کبابش پنک کلب” کا قیام

مشهور اور معروف كبابش ریسٹورنٹ عزيزية جده کے مالک علی خورشيد سلطان نے خواتین کے عالمی بریسٹ کینسر کے موقع پر خواتین کےگروپ کبابش پنک کلب کی بنیاد رکھ دی۔

سعودی عرب جدہ۔رپورٹ مریم شاہد :پی این نیوز ایچ ڈی

مشهور اور معروف كبابش ریسٹورنٹ عزيزية جده کے مالک علی خورشيد سلطان نے خواتین کے عالمی بریسٹ کینسر کے موقع پر خواتین کےگروپ کبابش پنک کلب کی بنیاد رکھ دی۔

جس کی صدارت ام عبدالرحمن كرينگی جو اپنی بھرپور صلاحیتوں سے کمیونٹی کی نامور مختلف شعبے سے تعلق ركهنے والي پاكستاني خواتین کے ساتھ مل کر مختلف تقریبات اور سیمینار منعقد کروائیں گی جو ہماری ایسی پاكستاني خواتین جو ٹیلنٹ سے بھرپور ہے انکے لئے بہترین پلیٹ فارم ہوگا۔

ام عبدالرحمن نے گروپ کے اعلان کے موقع پر عالمی بریسٹ کینسر کے معاملے کو اجاگر کیا اور اس سلسلے میں جدہ کی نامور خواتین ڈاکٹر رابعہ,اسپورٹس ٹیچر مس مریم ڈاکٹر سدرہ, بزنس لیڈی حمیرا , شيف فرح اور چند نمایاں شخصیات نے بھرپور حصہ لیا اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

گروپ کا مقصد تمام ایسی خواتین کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے جو صلاحیتوں سے بھرپور ہے اور کمیونٹی کی مزید با صلاحیت خواتین کو اجاگر کر سکتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے