(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
تھری برادرز سوفٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کے سی ٹی او اور سب ایڈیٹر پاک نیوز پوائنٹ عالم خان مہمند کی ماہر قانون ،تجزیہ کار اور پاک نیوز پوائنٹ کے لیگل ایڈوائزر ناصر عظیم خان ایڈووکیٹ ھائی کورٹ سے ملاقات اور اس موقع پر ناصر عظیم خان کو گلدستہ پیش کر رہے ہیں.