اداکار میرا کا اہم اعلان ،جلد پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کروں گی 241

اداکارہ میرا کا اہم اعلان ،جلد پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کروں گی

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ)

اداکارہ میرا کا بڑا اعلان
نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے،جلد ہی پی ٹی آئی رہنماؤں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کر کے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کروں گی۔ان  کا مزید کہنا تھا کہ شوبز کی دنیا سے دلبرداشتہ ہو کر سیاست میں قدم رکھ رہی ہوں،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں