‏شہبازگل کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کرد یا گیا 165

‏شہبازگل کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کرد یا گیا

سٹاف رپورٹ ( تازہ اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)

شہبازگل کا 2روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، 24 اگست کو عدالت کے روبرو پیش کیاجائے، تحریری فیصلہ
پولیس کی جانب سے48 گھنٹوں کیلئے شہبازگل کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی،تحریری فیصلہ
اسلام آباد پولیس مزید تحقیقات اور موبائل فون ریکور کرنا چاہتی ہے،تحریری فیصلہ
21اگست کو لی گئی شہبازگل کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کردی گئی،تحریری فیصلہ
میڈیکل رپورٹ کے مطابق شہبازگل کو ہلکا سا سانس کا مسئلہ ہے،تحریری فیصلہ
شہبازگل کو ڈاکٹروں کی ہدایات پر چلنے کا مشورہ دے کر ڈسچارج کیاگیا،تحریری فیصلہ
اسپیشل پراسیکیوٹر نے 48 گھنٹوں پر مبنی جسمانی ریمانڈ کی منظوری کو لاگو ہونے کی استدعا کی ، فیصلہ
یقینی بنایا جائے کہ شہباز گل پر کسی قسم کا تشدد نہ ہو ،عدالت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں