(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
وادی نیلم شاہراہ نیلم پر جورا کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہو کر دریائے نیلم میں جا گری۔۔۔
تفصیلات کے مطابق گاڑی میں سوار 02 افراد کی ڈیڈ باڈیز دریا سے نکال لی گئی ہیں،جبکہ 02 بچوں کو زخمی حالت میں طبعی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔گاڑی کو دریا نیلم سے نکالنے کے لئے کاروائی جاری مزید ہلاکتوں کا خدشہ
تاحال زخمی ہونے والے اور جانبحق ہونے والوں کا پتہ نہیں چل سکا کے ان کا تعلق کس علاقہ سے تھا.