حمزہ شہباز شریف کی زیر صدارت کشمیر الیکشن کے حوالے سے اجلاس 217

حمزہ شہباز شریف کی زیر صدارت کشمیر الیکشن کے حوالے سے اجلاس

رپورٹ(بیوروچیف ایچ ایم فیاض،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

مرکزی نائب صدر حمزہ شہباز کی زیر صدارت پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں کشمیر الیکشن پر اعلیٰ سطحی اجلاس، کشمیر الیکشن کی صورت حال پر غوروفکر اہم فیصلے اور تجاویز مرتب کئے گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں