اوکاڑہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد ڈی پی او آفس میں کیا گیا، 178

اوکاڑہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد ڈی پی او آفس میں کیا گیا

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

ڈی پی او فرقان بلال نے کہا کہ کرائم میٹنگ میں ایس پی انویسٹی گیشن سمیت تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت ، ناکہ جات پر پولیس جوانوں کے ساتھ اپر سبارڈینیٹ لازمی ہونا چاہیے۔ ریکارڈ یافتہ ملزمان کا گھیرا تنگ کریں اور ٹھیکری پہرہ کے نفاذ کو یقینی بنائیں۔ اوکاڑہ زیر تفتیش مقدمات اور پینڈنگ ریفرنسز کو جلد از جلد حقائق کے مطابق یکسو کریں گے،اوکاڑہ منڈیوں کی سیکیورٹی کے لیے سبزی منڈی اور غلہ منڈی کے اطراف میں پولیس گشت کو موثر بنائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں