جے کے پی وائی او کے زیر اہتمام عوامی مارچ کے حوالے سے مشاورتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا 231

جے کے پی وائی او کے زیر اہتمام عوامی مارچ کے حوالے سے مشاورتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ)

جس کی صدارت چئیرمین جے کے پی وائی او سردار ببرک خان نے کی جبکہ پروگرام کے مہمان خصوصی چیف آرگنائزر پیپلزپارٹی و انچارج جے کے پی وائی او اور جے کے پی ایس ایف سردار ضیا القمر تھے جبکہ پروگرام کے مہمان خاص صدر سوشل میڈیا ونگ صاحبزادہ ذوالفقار علی تھے
اس کے علاوہ دیگر مرکزی عہدیداران سیکرٹری اطلاعات جے کے پی وائی او سید آفتاب گیلانی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سردار مسعود بیگ ،وائس چئیرمینز چودھری وقار احمد ،سردار ذیشان ایاز بیگ ،سردار مصطفی شاہین، سردار عامر عزیز کھوکھر ،سیکرٹری ریکارڈ شاہد آزاد ،ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات سردار اعجاز ولایت ،ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سردار فیصل خالق، صدر پنجاب زون چودھری ساقی چوہان ،جنرل سیکرٹری اسلم اعوان ،صدر راولپنڈی ڈویژن اجلال حیدر ،جنرل سیکرٹری عبید جونوی ،صدر اسلام آباد کیپیٹل چودھری عامر،جنرل سیکرٹری واصف رئیس،سینئر نائب صدر چودھری زریاب بوکن ،صدر ضلع راولپنڈی راجہ عاقب ،جنرل سیکرٹری انضمام اور دیگر تنظیمی عہدیداران نے شرکت کی اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ عوامی مارچ میں بھرپور شرکت کریں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں