کھاریاں کے علاقہ لنگڑیال چوک کوٹلہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے تاجر قتل، کھاریاں رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی) کھاریاں پولیس تھانہ ککرالی کے علاقہ لنگڑیال چوک میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے موبائل شاپ کے مالک وقاص نامی نوجوان کو قتل کردیا، نامعلوم موٹرسائیکل سوار حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، قتل کی لزرہ خیز واردات کے بعد تاجروں نے لنگڑیال چوک کو مکمل بند کردیا،تاجر برادری سراپا احتجاج کوٹلہ سے بھمبھر اور دیگر علاقوں میں جانیوالی ٹریفک جام ہونے سے مسافر پریشان، پولیس کے مطابق تاحال قتل کی وجہ معلوم نہ ہو سکی، پولیس تھانہ ککرالی موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی، جبکہ کہ پولیس کی جانب سے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دی گئی، اور علاقے کے ناکہ بندی کردی 153

کھاریاں کے علاقہ لنگڑیال چوک کوٹلہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے تاجر قتل

کھاریاں رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

کھاریاں پولیس تھانہ ککرالی کے علاقہ لنگڑیال چوک میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے موبائل شاپ کے مالک وقاص نامی نوجوان کو قتل کردیا، نامعلوم موٹرسائیکل سوار حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، قتل کی لزرہ خیز واردات کے بعد تاجروں نے لنگڑیال چوک کو مکمل بند کردیا،تاجر برادری سراپا احتجاج کوٹلہ سے بھمبھر اور دیگر علاقوں میں جانیوالی ٹریفک جام ہونے سے مسافر پریشان، پولیس کے مطابق تاحال قتل کی وجہ معلوم نہ ہو سکی، پولیس تھانہ ککرالی موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی، جبکہ کہ پولیس کی جانب سے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دی گئی، اور علاقے کے ناکہ بندی کردی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں