انٹرویواہم خبریںپاکستاندلچسپ و عجیب

ایس پی کینٹ اخلاق اللہ تارڑ کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے گرد شکنجہ سخت

اسٹاف رپورٹ :پی این نیوز ایچ ڈی

ایس ایچ او ہربنس پورہ محمد عمران کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی،

دوران چیکنگ خفیہ اطلاع پر مشہور بدنام زمانہ منشیات فروش افتخار منشیات سمیت گرفتار،

ملزم افتخار سے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برامد،ایس پی کینٹ اخلاق اللہ تارڑ

ملزم کا تعلیمی اداروں ہوسٹلز، کالجز کے اطراف میں نو جوان نسل کو منشیات بیچنے کا اعتراف، مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری،ایس پی کینٹ

ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ کارواٸیاں جاری ہیں،ایس پی کینٹ

ایس پی کینٹ کی ایس ایچ او ہربنس پورہ محمد عمران اور پولیس ٹیم کو شاباش،

نو جوان نسل اور طلباء کے مستقبل کو تباہ و برباد کرنے والے منشیات فروش کسی رعایت کے مستحق نہیں،ایس پی کینٹ اخلاق اللہ تارڑ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے