پاکستانتعلیمدلچسپ و عجیبسیاستکھیلملٹی میڈیا
سپیشل ایجوکیشن ڈی جی خان ڈویژن کا سالانہ سپورٹس گالا اختتام پذیر
اسٹاف رپورٹ: پی این نیوز ایچ ڈی
اختتامی تقریب میں ایم پی اے محمد حنیف پتافی کی بطور مہمان خصوصی شرکت
سپورٹس ایونٹس میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں میں انعامات تقسیم
ایم پی اے محمد حنیف پتافی نے کرکٹ ایونٹس جیتنے والی ڈی جی خان کی ٹیم کو ٹرافی اور دیگر انعامات دئیے
سپیشل بچے ذہانت اور ٹیلنٹ میں کسی سے کم نہیں، محمد حنیف پتافی
وزیر اعلیٰ نے سپیشل ایجوکیشن کے لیے نئی بسیں دینے کا فیصلہ کیا
ڈی جی خان ڈویژن کو 10 نئی بسیں فراہم کی جائیں گی
سپیشل بچوں کے لیے میٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان، ڈی ای او محمد یسین
سپیشل طلباء کو مفت ٹرانسپورٹ، کتب اور سہولیات فراہم کی جارہی ہیں
سپیشل اداروں کو جدید تقاضوں کے مطابق اپ گریڈ کیا جا رہا ہے
سپورٹس گالا میں خصوصی بچوں کی کرکٹ، دوڑ اور دیگر مقابلوں میں شاندار کارکردگی.












