انٹرویواہم خبریںبین الاقوامیبین الاقوامی خبریںپاکستانتصاویر اور مناظرسیاستکاروبارملٹی میڈیا

مسلم لیگ ن ہی ملک کی معیشت کے لئے مددگار ثابت ہو گی۔سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

مسلم لیگ ن کا بیانیہ تو بہت واضح ہے کہ 2013 میں ہمیں جو پاکستان ملا وہ معاشی طور پہ دیوالیہ ہونے کے قریب تھا لیکن ساڑھے 3 سال کے قلیل عرصے میں پاکستان کو وہاں لے گئی جہاں 2 فیصد فوڈ انفلیشن تھی 6 فیصد جی ڈی پی گروتھ تھی اور پاکستان کی سٹاک مارکیٹ دنیا کی پانچویں اور ایشیا کی پہلی بہترین سٹاک مارکیٹ بن چکی تھی۔

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

error: مواد محفوظ ہے