بین الاقوامیپاکستانسیاست

اوورسیز پاکستانیوں کو سیاسی وابستگی سے ہٹ کر ملک کا سوچنا چاہیے،شافع حسین رہنما مسلم لیگ (ق)

سٹاف رپورٹ : (تازہ اخبار پی این پی نیوز ایچ ڈی)
مسلم لیگ (ق) کے رہنما شافع حسین کا اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہنا ہے کہ پی ٹی آئی (امریکہ) کے ورکرکا امریکی کانگریس مین کو کہنا کہ آئی ایم ایف کو چاہیے تھا کہ پاکستان کو قسط نہ دیتا افسوسناک ہے،قرض نہ لینے سے پاکستان ڈیفالٹ ہو سکتا تھا.بیرون ملک پاکستانیوں کو سیاسی وابستگی سے ہٹ کر پاکستانی عوام کی بقا اور فلاح کے متعلق سوچنا چاہیے۔ پاکستان کے پاس ٹریلین ڈالرز کے قدرتی ذخائر ہیں جن کو صحیح طریقے سے استعمال کر کے ہم آئی ایم ایف سمیت بیرون قرضوں سے نجات حاصل کر سکتے ہیں.

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

error: مواد محفوظ ہے