اہم خبریںبین الاقوامیبین الاقوامی خبریںسیاست

ترکیہ میں انتخابات، ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری، طیب اردوان کو برتری حاصل

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
ترکیہ میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کے سلسلے میں گنتی کا عمل جاری ہے
ابتدائی نتائج میں سابق صدر رجب طیب اردوان کو برتری حاصل ہے.
ترک میڈیا کے مطابق اب تک 63 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوچکی ہے جس میں اروان 51.4 فیصد ووٹ لیکر پہلےکمال قلیچ دار اوغلو 42.5 فیصد ووٹوں کے ساتھ دوسرے جبکہ سنان اوغان 5.3 فیصد ووٹ لے تیسرے نمبر پر ہیں.
خیال رہے کہ چند روز قبل ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نےتاریخی شہر استنبول میں جلسہ کیا تھاجسےرواں صدی کا سب سے بڑا جلسہ قرار دیا گیا، جس میں 17 لاکھ افراد نے شرکت کی تھی.

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

error: مواد محفوظ ہے