پاکستانکھیل

وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کی عبوری مینیجمنٹ کمیٹی کے چئیرمین نجم سیٹھی کی ملاقات

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

نجم سیٹھی نے وزیر اعظم کو پاکستان میں ادارہ جاتی (Departmental) کرکٹ کی بحالی اور فروری میں شروع ہونے والے PSL ایڈیشن 8 کے کامیاب انعقاد کے لیے کیے گئے اقدامات سے تفصیلا آگاہ کیا۔وزیر اعظم نے ملک میں کرکٹ کے فروغ کے لیے نجم سیٹھی کی کاوشوں کو سراہا، اور انہیں اس سلسلے میں سخت محنت اور لگن سے کام جاری رکھنے کی ہدایت کی۔

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

error: مواد محفوظ ہے