انٹرویواہم خبریںپاکستانتصاویر اور مناظرٹیکنالوجیدلچسپ و عجیبسیاستملٹی میڈیا

پولیٹیکل انجینئرنگ جیسے غلط فیصلوں کے نتیجے میں بننے والی کمزور حکومت کا حصہ نہیں بنوں گا۔سابق وزیر اعظم عمران خان

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

حیدرآباد اور کراچی ڈویژن میں منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں تمام ووٹرز کو ہدایت کرتا ہوں کہ اپنے ووٹ کا حق استعمال کرتے ہوئے دہائیوں سال سے ملک کا خون چوسنے والے عناصر کو عبرتناک شکست دیں۔امتحان کی باری اب شہباز شریف کی ہے،ایک ہفتے میں خیبرپختونخوا اسمبلی بھی تحلیل کر دی جائے گی.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے