(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب نے رسومات کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
دیوان خاندان کے ذاتی اختلافات کی وجہ سے بابا فرالدین مسعود گنج شکر کی رسومات محکمہ اوقاف کر رہا تھا،بابا فرید کا بہشتی دروازہ 5 محرم الحرام کو شام 8 بجے اور 6 محرم الحرام کو 9 بجے کھولا جائیگا،کرونا ایس او پیز کی وجہ سے عرس تقریبات اور رسومات کو مختصر کیا گیا۔۔