آکسفورڈ گرلز کالج میں کچرل ڈے کی مناسب سے ثقافتی پرگرام ہوا 203

آکسفورڈ گرلز کالج میں کچرل ڈے کی مناسب سے ثقافتی پرگرام ہوا

نمائندہ خصوصی سیالکوٹ (کامران سلہری، تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

آکسفورڈ گرلز کالج میں کچرل ڈے کی مناسب سے ثقافتی پرگرام ہوا جس میں بچوں نے پنجاب کی مختلف ثقافتیں پیش کی جس کو حاضرین نے بہت پسند کیا اس موقع پر بچوں نے مختلف گیمز بھی کھیلی جن میں رسہ کشی۔ ڈور۔ میوزیکل چئیر۔ کرکٹ شامل تھی تقریب سے گفتگو کرتے ہوے پرنسپل رضوان طاہر نے کہا کہ آکسفورڈ کالج نصاب کے ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں پر بھی توجہ دیتا ہے اسی وجہ سے ہمارے بچے نعت تقریری مقابلہ میں پوزیشن لیتے ہیں۔ پرنسپل نے پنجاب کی ثقافت پیش کرنے پر وائس پرنسپل سٹاف اور طالبات کو شاباش دی۔ اس موقع پر عثمان بٹ۔ کامران سلہری۔ ملک یوسف۔ چوہدری فہیم۔ مہر شیرازی۔ چوہدری طیب۔ آصف پھلروان نے بھی سٹاف کی کاوش کو خراج تحسین پیش کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں