Rawalpindi police have arrested Anis Iqbal for snatching a purse from a woman. 609

راولپنڈی خاتون سے پرس چھیننے والا ملزم گرفتار ۔

راولپنڈی رپورٹ(چوہدری فاروق سلہری،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
راولپنڈی پولیس نے خاتون سے پرس چھیننے والا گھٹیا ملزم انیس اقبال کو گرفتار کرلیا۔
سی پی او محمد احسن یونس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی فوری گرفتاری کے احکامات دیےتھے۔ دوران گرفتاری ملزم نے پولیس پر فائر کرنے کی کوشش کی جس دوران ملزم کو اپنے ہی پسٹل سے دائیں کلائی پر فائر بھی لگا ۔۔۔
ملزم انیس اقبال سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے۔ ملزم سے واردات کے دوران استعمال ہونے والا موٹر سائیکل اور خاتون سے چھینا گیا پرس بھی برآمد کرلیا گیا، مزید وارداتوں کا انکشاف متوقع ہے۔
ملزم کی گرفتاری پر سی پی او محمد احسن یونس کی ایس پی پوٹھوہار اور ریس کورس پولیس کو شاباش ویلڈن CPO محمد احسن یونس صاحب اور ٹیم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

راولپنڈی خاتون سے پرس چھیننے والا ملزم گرفتار ۔” ایک تبصرہ

  1. دائیں ہاتھ سے فائر کرنے والے کو دائیں ہاتھ پر کیسے گولی لگ سکتی ھے

اپنا تبصرہ بھیجیں