49 Pakistani prisoners released from Saudi jails in Saudi Arabia 338

49 پاکستانی قیدیوں کو سعودی جیلوں سے رہائی مل گئی۔

سٹاف رپورٹ،
سعودی عرب میں پاکستانی سفیر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) بلال اکبر نے کہا ہے کہ رمضان کے مہینے سے اب تک 49 پاکستانی قیدیوں کو سعودی جیلوں سے رہا کر دیا گیا ہے۔۔۔

پاکستانی فلاحی کام کرنے والی شخصیات کی طرف سے قیدیوں کے ایما پر ہرجانے کی رقم ادا کرنے پر بلال اکبر نے ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ’حق خاص کے چار مزید کیسز کو حل کر لیا گیا ہے.
انہوں نے کہا کہ 14 اپریل کو رمضان کے آغاز سے اب تک 49 پاکستانی قیدی رہا ہو چکے ہیں اور مزید 53 کیسز حل ہونا باقی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں