الیکشن سے قبل ہماری جیت واضح ہے ۔ بلاول بھٹو زرداری 255

الیکشن سے قبل ہماری جیت واضح ہے ۔ بلاول بھٹو زرداری

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آزاد جموں و کشمیر میں الیکشن کمپین کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان پیپلز پارٹی عام آدمی کی پارٹی ہے اس نے ہمیشہ مزدور کی بات ہے بھٹو خاندان نے ہمیشہ جمہوریت کے لئے قربانیاں دی ہیں اور ہمیشہ دیتے رہیں گے ۔الیکشن سے قبل ہماری جیت واضح دیکھی جا سکتی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں