ٹیم

پاک نیوز پوائنٹ پاکستان کا بہترین آن لائن نیوز ہو گا جس کا مقصد پاکستان کی یوتھ کے اندر چھپے ہوئے مثبت ٹیلنٹ کو منظر عام پر لانا ہے نئے لکھاری ،رپورٹرز ،اینکر پرسن،ادبی ،علمی،سماجی اور دیگر شخصیات کو دنیا کے سامنے لانا ہے پاکستان کا مثبت چہرہ دنیا کو دیکھانا ہے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والوں کو متعارف کروائے گا پاک نیوز پوائنٹ مثبت ، حق و سچ کی آواز بلند کرئے گا پاک نیوز پوائنٹ پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں اپنا بھر پور کردار ادا کرئے گا