پاک سعودی فرینڈشپ فورم کے سرپرست اعلی میاں محمد اصغر اور چیئرمین ناصر حبیب کی نور خان شنواری کے ساتھ الخرج میں ان کے آفس میں ملاقات ہوئی. 401

پاک سعودی فرینڈشپ فورم کے سرپرست اعلی میاں محمد اصغر اور چیئرمین ناصر حبیب کی نور خان شنواری کے ساتھ الخرج میں ان کے آفس میں ملاقات ہوئی.

پاک سعودی فرینڈشپ فورم کے سرپرست اعلی میاں محمد اصغر اور چیئرمین ناصر حبیب کی نور خان شنواری کے ساتھ الخرج میں ان کے آفس میں ملاقات ہوئی.
(سٹاف رپورٹ )
نور خان شنواری نے الخرج میں پاک سعودی فرینڈشپ فورم کے سرپرست اعلی میاں محمد اصغر اور چیئرمین ناصر حبیب سے ان کے آفس میں ملاقات کی ملاقات میں باھمی دلچسپی کے امور اور پاک سعودی فرینڈشپ فورم کے امور زیر غور آئے نور خان شنواری نے چیئرمین صاحب اور
میاں محمد اصغر کی قیادت پے مکمل اعتماد کا اظھار کیا ھے ملاقات کی بعد سب لوگوں نے چیئرمین ناصر حبیب کی طرف سے دیے گئے عشایئے میں شرکت کی میاں محمد اصغر سرپرست اعلی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں