پاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چئیرمین بشیر خان سواتی کی جانب سے کمیونٹی کے اعزاز میں عشائیہ 468

پاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چئیرمین بشیر خان سواتی کی جانب سے کمیونٹی کے اعزاز میں عشائیہ

پاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چئیرمین بشیر خان سواتی کی جانب سے کمیونٹی کے اعزاز میں عشائیہ.
(سٹاف رپورٹ )
جدہ کی مشہور کاروباری و سماجی شخصیت چيئرمین پاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشن بشیر خان سواتی کی جانب پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں عشائیہ دیا جس کے مہمانِ خصوصی قونصل جنرل پاکستان خالد مجید تھے۔ تقریب میں کمیونٹی کی سرکردہ سیاسی اورسماجی شخصیات نے بھی شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں