صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ ن ریاض ریجن میاں محمد طارق جنید کا "یوم تکبیر" پاکستان کے موقع پہ پاک نیوز پوائنٹ سے خصوصی گفتگو. 362

صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ ن ریاض ریجن میاں محمد طارق جنید کا “یوم تکبیر” پاکستان کے موقع پہ پاک نیوز پوائنٹ سے خصوصی گفتگو.

صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ ن ریاض ریجن میاں محمد طارق جنید کا “یوم تکبیر” پاکستان کے موقع پہ پاک نیوز پوائنٹ سے خصوصی گفتگو.
میاں محمد طارق جنید کا یوم تکبیر پاکستان کے موقع پہ کہنا تھا کہ پاکستان نے مسلم دنیا کی پہلی اور دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز حاصل کیا نوازشریف کی بدولت ،تمام اہل وطن کو یوم تکبیر بہت بہت مبارک ہو.23 سال پہلے نوازشریف نے قوم کی ترجمانی کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ہمیں غلامی قبول نہیں ،نوازشریف کی جرات، بہادری اور قومی مفادات کی پاسبانی تاریخ کا ناقابل فراموش باب ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں