A colorful cake was cut on the occasion of Takbir Day on May 28 at the Provincial Office Muslim League House Riaz Region and prayers were offered for the integrity of Pakistan. 406

صوبائی دفتر مسلم لیگ ھاؤس ریاض ریجن میں 28 /مئی یومِ تکبیر کی ہوئی رنگا رنگ تقریب کیک کاٹا گیا اور پاکستان کی سالمیت کیلئے دعا کی گئی۔

صوبائی دفتر مسلم لیگ ھاؤس ریاض ریجن میں 28 /مئی یومِ تکبیر کی ہوئی رنگا رنگ تقریب کیک کاٹا گیا اور پاکستان کی سالمیت کیلئے دعا کی گئی۔
صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ ن ریاض ریجن میاں محمد طارق جنید نے اپنے خطاب میں کہا کہ 28 /مئی یومِ تکبیر کا دن ہمارے لئے یومِ افتخار ہے کہ جس دن ہمارے قائد محترم میاں محمد نواز شریف کی سربراہی میں شدید عالمی دباؤ کے باوجود اس دن پانچ ایٹمی دھماکوں کے جواب میں چھے ایٹمی دھماکے کر کے مسلم امہ کی پہلی اور عالمی سطح پر ساتویں ایٹمی قوت بنا ڈالا.
Youm E Takbeer
صوبائی چئیرمین ملک راشد پرویز اعوان ،سوشل میڈیا ہیڈ مکرم ناصر اور صدر یوتھ ونگ میاں اسامہ جنید نے کہا کہ نواز شریف کے اچھے اور بر وقت فیصلے، افواج پاکستان اور قوم کی دعاؤں کی وجہ سے ہمیں فتح نصیب ہوئی..
مقررین نے کہا کہ آج کے دن ہمیں تمام تر ذاتی، سیاسی مفادات بھلا کر پاکستان اور عالم اسلام کی سلامتی کیلئے اجتماعی طور پر جدو جہد کرنا ہو گی اور نواز شریف، ڈاکٹر عبدالقدیر خان سمیت دیگر جو اس جدوجہد کا حصہ تھے خراج عقیدت پیش کرتے ہیں
ضلعی صدر مزاحمیہ مبارک علی بھٹی ،بارش علی، سمیع اللہ، بابر اور عارف نے تقریب میں شرکت پر حاضرین محفل کا شکریہ ادا کیا اور کیک کاٹنے کی تقریب کے بعد پر تکلف عشائیہ دیا گیا۔

صوبائی دفتر مسلم لیگ ھاؤس ریاض ریجن میں 28 /مئی یومِ تکبیر کی ہوئی رنگا رنگ تقریب کیک کاٹا گیا اور پاکستان کی سالمیت کیلئے دعا کی گئی۔
صوبائی دفتر مسلم لیگ ھاؤس ریاض ریجن میں 28 /مئی یومِ تکبیر کی ہوئی رنگا رنگ تقریب کیک کاٹا گیا اور پاکستان کی سالمیت کیلئے دعا کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں