اکستان مسلم لیگ ن ضلع سیالکوٹ کے ضلعی صدر لیبر ونگ 326

سیالکوٹ پاکستان مسلم لیگ ن ضلع سیالکوٹ کے ضلعی صدر لیبر ونگ۔

سیالکوٹ (بیورو رپورٹ)
پاکستان مسلم لیگ ن ضلع سیالکوٹ کے ضلعی صدر لیبر ونگ.
خالد بٹ کی زیر صدارت 28 مئی یوم تکبیر کا شاندار پروگرام منعقد ہوا۔ جس کے مہمان خصوصی ایم۔ پی۔اے منشا اللہ بٹ اور سٹی صدر مسلم لیگ ن چوہدری اکرام تھے۔خصوصی شرکت سٹی صدر لیبر ونگ چوہدری نصیر اور سنئیر نائب صدر لیبر ونگ سٹی شہزاد کویتی نے کی۔ پروگرام میں میاں نواز شریف کو ایٹمی دھماکے کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔ پروگرام میں ضلعی جنرل سیکرٹری شجاعت پاشا۔ محمد فاروق گھمن۔ چوہدری تنویر اختر۔ اسکے علاوہ لیبر ونگ۔ یوتھ ونگ۔ مسلم لیگ ن کے عہددران اور کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ پروگرام کے اخر میں یوم تکبیر کے حوالے سے کیک کاٹا گیا اور ملک و قوم کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں