All airlines must ensure that all non-Saudi citizen passengers and their companions must register on the following website before registering for vaccination. 417

سعودی وزارت داخلہ کا اعلان گیارہ ممالک سے سفری پابندی ہٹا لی گئی

سعودی عرب کی جانب سے گیارہ ممالک سے سفری پابندی ہٹا لی گئی پاکستان سمیت دیگر نو ممالک پر پابندی بدستور جاری رہے گی.
بعض پابندی عائد کردہ ممالک میں کورونا وائرس پر قابو پانے کی بناء پر آج رات ایک بجے سے سابقہ 20 ممالک (جہاں سے مملکہ آمد پر پابندی عائد کردی گئی تھی) میں سے 11 ممالک سے سعودی عرب آمد پر پابندی ہٹا لی گئی ہے وہ ممالک حسب ذیل ہیں:
متحدہ عرب امارات، المانیہ، امریکہ، آئیر لینڈ، اٹلی، پرتگال، انگلینڈ، سویڈن، سوئٹزرلینڈ، فرانس، جاپان.

سعودی عرب کی جانب سے گیارہ ممالک سے سفری پابندی ہٹا لی گئی پاکستان سمیت دیگر نو ممالک پر پابندی بدستور جاری رہے گی. بعض پابندی عائد کردہ ممالک میں کورونا وائرس پر قابو پانے کی بناء پر آج رات ایک بجے سے سابقہ 20 ممالک (جہاں سے مملکہ آمد پر پابندی عائد کردی گئی تھی) میں سے 11 ممالک سے سعودی عرب آمد پر پابندی ہٹا لی گئی ہے وہ ممالک حسب ذیل ہیں: متحدہ عرب امارات، المانیہ، امریکہ، آئیر لینڈ، اٹلی، پرتگال، انگلینڈ، سویڈن، سوئٹزرلینڈ، فرانس، جاپان.
United Arab Emirates, Germany, USA, Ireland, Italy, Portugal, England, Sweden, Switzerland, France, Japan.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں