شبقدر ضلع چارسدہ میں تیز آندھی اور طوفان 383

تیز آندھی اور طوفان کے باعث 13 سالہ بچہ جان کی بازی ہار گیا

تیز آندھی اور طوفان کے باعث 13 سالہ بچہ جان کی بازی ہار گیا.
(سٹاف رپورٹ )
شبقدر ضلع چارسدہ میں تیز آندھی اور طوفان شبقدر میں تیز آندھی اور طوفان کے باعث تھانہ سروکلی کے قریبی گاوں میاں کلی میں دیوار گرنے سے 13 سالہ عباس ولد ظاہر خان جان بحق۔ بچے کی لاش تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شبقدر پوسٹ مارٹم کے لئے منتقل ،ٹی ایچ کیو ہسپتال شبقدر میں پوسٹ مارٹم کے بعد بچے کی لاش ورثاء کے حوالے،طوفان کے باعث شبقدر کے مختلف علاقوں میں پھلوں کے باغات کو بھی نقصان پہنچا تیز آندھی اور طوفان کے باعث مقامی واپڈا نے بجلی سپلائی بند کر دی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں